Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 جنوری 2016 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ بارش کے دوران پنجاب ..
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ بارش کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
جمعہ
29
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
جمعہ
29
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس ایئرپورٹ روڈ پر پانی جمع ہونے کے باعث ایکسو یٹر کے ذریعے صفائی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس ایئرپورٹ روڈ پر پانی جمع ہونے کے باعث ایکسو یٹر کے ذریعے صفائی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ خیزی کے علاقے میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیف آرگنائزر یوتھ ونگ بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر طلبہ ریڑھی بان سے مونگ پھلی خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: قومی عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی قیادت میں تھر میں بچوں کی اموات کے خلاف حیدر چوک پر بھوک ہڑتال کی جا رہی ہے۔
کراچی: ایک معمر شخص اپنے ٹھیلے پر کتابیں سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
حیدر آباد: بروک فورڈ کیمبرج اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ و طالبات دوڑ میں حصہ لے رہے ہیں۔
حیدر آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر شاہی سید، لالا اورنگزیب ، جاوید خان اور دیگر ضلع کونسل کے اجلاس میں شریک ہیں۔
حیدر آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر شاہی سید حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق مرکز تبلیغ اسلام میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ہائیکورٹ بار میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق مرکز تبلیغ اسلام میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے سروں پر پلاسٹک رکھے جا رہے ہیں۔
لاہور: ناز تھیٹر میں مقامی کالج کے زیر اہتمام 102ویں بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ کے موقع پر ماڈلز کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل کپ 2016ء کے دوسرے روز کوارٹر فائنل مقابلے میں طیب اسلم اور شیخ ثاقب کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار شہری اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: خواتین ا رکن اسمبلی بارش کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی بارش کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد اقبال پنجاب یونیورسٹی میں سیکیورٹی آگاہی سے متعلق سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، پروفیسٹر ڈاکٹر ساجد رشید، ڈین فیکلٹی آف اورینٹل لرننگ پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد سمیت دیگر بھی موجود ہیں ۔
لاہور: انجمن طلباء اسلام کے طلبہ کا کارواں لاہور پریس کلب سے اسلام آباد روانہ ہو رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا ہانس سیڈل فاؤنڈیشن کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائرکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور مقامی ہوٹل میں سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈائرکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کے ساتھ مقامی ہوٹل میں سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ایگزیکٹو باڈی کا گروپ فوٹو۔
وہاڑی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار جلیل ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے ایڈمن بلاک میں بنائے گئے کمرہ عدالت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کہوٹہ: خطہ پوتھوار کی پہچان قلعہ پھر والہ کے رہائشی سواں نالے پر پل نہ ہونے کی وجہ سے پیدل گزر کر نالہ عبور کر رہے ہیں۔
پشاور: بڈھ بیرز نگالی کے رہائشی بچے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نو منتخب نائب صدر سلیم سیف اللہ خان کے پی اولمپک کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک منہاج القرآن خواتین ونگ چارسدہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے راجہ عبدالجبار خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹ طارق فضل چوہدری فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اور سبق کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کے موقع پر موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ملک کی مجموعی سلامتی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیاف کے ای سی ممبران خالد محمود کی جانب سے استقبالیہ کے موقع پر تنویر احمد صوفی ، حکیم عثمان، محمد علی میاں، غلام سرور ہجویری، راجہ عدیل کا عرفان اقبال اور میاں انجم نثار کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوس ٹین جی ایس پی پلس کی پراگرس رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نرسنگ ایگزیمینیشن بورڈ کے امتحانات میں ٹاپ پوزیشن ہولڈرز نرسنگ طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے 14اضلاع کے سابق ضلع صدور کا مشاورتی اجلاس کے موقع پر عبدالعلیم خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کیس فلو مینجمنٹ پراجیکٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی چیئرمین ایریا بریگیڈیئر ابو بکر امین باجوہ ایم سی ڈی پی کے حکام وزیر اعظم ہاؤس کی زیر تعمیر عمارت بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خاتون گرم کوٹ پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش خالی بوریاں لیے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
آکلینڈ: مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق اپنی تیسویں سالگرہ کا کیٹ کاٹ ر ہے ہیں۔
راولپنڈی: طلبہ مقامی پار میں بیٹھے ہوم ورک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرم کوٹ پسند کرنے میں مصروف ہیں۔
نیلم: وادی کے سیاحتی مقام کیل میں واقع ٹوریسٹ موٹل سے پہاڑوں کی خوبصورتی کا منظر۔