Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 فروری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی ..
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
2
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
چوہدری نثارعلی خان
منگل
2
فروری
2016
کی مزید تصاویر
پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود کالج ، سکولوں میں موک ایکسر سائز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سرگودھا: تعلیمی بورڈ میں ڈی سی او ثاقب منان، چیئرمین بورڈ پروفیسر سراج الحق، کنٹرولر امتحانات یو او سی چوہدری محمد اقبال پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو کیش پرائز دے رہے
لاہور: خانہ بدوش افراد پلاسٹک کی بوتلیں بیچنے کے لیے اکٹھے کر رہے ہیں۔
احمد یار: ریڑھی بان انار پھلی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے باعث مال روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد چیئرمین نفیسہ شاہ ، ایم این اے سیدہ نوین بخاری، آصف خان و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی ، سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سیکرٹری بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان او ر ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور کے ساتھ یو ایس اوپن جونیئر سکوائش چمپئن شپ جیتنے والے نوجوان کھلاڑی اسرار احمد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں عوامی تحریک کے رہنما و کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوران مسلم لیگ (ق) کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ میں شریک خو اتین نعرے لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا نجکاری کے خلاف مظاہرے کے دوران مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: واپڈا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران کچھ مظاہرین ایک بلڈنگ پر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے کارکن واپڈا نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب مستحق افراد کو کھانا کھلایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: مریڑ ریلوے ٹریک سے جانوروں کو گزارا جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر مسلم لیگ (ق) کی خواتین اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: دریائے راوی میں ریت سے بھری ٹرالی کو مزدور پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: ایئر پورٹ پر پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دھوپ کا مزہ لیتے ہوئے سو رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا منظر۔
تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور فوزیہ قصوری کا پارٹی کارکنان کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام فیصل چوک میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ”اخوت ڈریم“ کے زیر اہتمام پی آئی سی میں ڈاکٹر امجد ثاقب زیر علاج بچے کو عیادت کے موقع پر گفٹ دے رہے ہیں، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ضیغم بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ”اخوت ڈریم“ کے زیر اہتمام پی آئی سی میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر امجد ثاقب زیر علاج بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: نئی سیاسی پارٹی پاکستان فریڈ م موومنٹ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین ہارون خواجہ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید کو اے سی سی اے کی طرف سے یادگاری شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وارڈن ٹریفک کو آگے جانے سے روک رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب کے باہر مزدور سڑک کے پیچ ورک کے کام میں مصروف ہیں۔