Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 فروری 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے ..
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
جمعرات
25
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
25
فروری
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری الماس گردیزی وفاقی سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کو گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
لاہور: سی آئی کی پولیس کی کاروائی میں گرفتار ہونیوالی جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے برآمد ہونیوالی کرنسی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء رکشے میں خطرناک طریقے سے سوار ہو کر گھر جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم خوبصورت پھولوں سے تیار کیے گئے گلدان کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں فیملیوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کے لیے موجود ہے۔
راولپنڈی: مزدور مری روڈ سے ملحقہ سروس روڈ پر کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش گدھے پر گنے لادے مری روڈ سے گزر رہا ہے
راولپنڈی: خواتین چلتی ٹریفک کے دوران روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان، امیر مشال خان شمسی ٹیوب ویل کے افتتاح کے بعد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل ترک حکومت کے تعاون سے غزنی خیل میں شمسی سسٹم پر چلنے والے آبنوشی ٹیوب منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
سمبڑیال: ایس ایچ او حاجی محمد اقبال خان پریس کلب میں 3رکنی گرفتار ”ڈھلو“ ڈکیت گینگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے پر مزدور کرین سے کام کررہے ہیں۔
پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود پل راکھ کے قریب لیٹریسی سکول کا افتتاح کرنے کے بعد بچوں سے سوالات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔
راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج میں سول ڈیفنس کی طرف سے طالبات کو ہنگامی حالات سے بچاؤ کی تربیت کے بعد مہمان خصوصی اے سی کینٹ ڈاکٹر ستائش اور پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک مداری بندر کا تماشہ دکھانے کے بعد حاصل ہونیوالی آمدنی گن رہا ہے۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے زیر اہتمام اراکین اسمبلی کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصرشیخ پاکستان میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی فیڈ، برطانوی ادارے) بن فرنچ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود سے سکول پارٹنر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کتابوں کے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔