Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 29 فروری 2016 کی تصاویر
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت ..
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
پیر
29
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
پیر
29
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل قائم رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑی اپر مال پر پٹرولنگ کر رہی ہے۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل قائم رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑی اپر مال پر پٹرولنگ کر رہی ہے۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن و امان کی صورتحا ل کے باعث میٹرو بس سروس معطل ہونے پر ایک ملازم بیریئر لگا کر ٹریک کو بند کر رہا ہے۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد ایک مذہبی جماعت کے کارکن میٹرو بس کے بند ٹریک پر جا رہے ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر داتا صاحب کے قریب سڑکیں سنسان پڑی ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس کے بند دفتر کے باہرپولیس اہلکار تعینات ہے۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس کے بند دفتر کے باہرپولیس اہلکار تعینات ہے۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف راوی روڈ پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے پر ایک مسافر خاتون اپنے بچوں اور سامان کے ہمراہ گرین بیلٹ پر بیٹھی ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے قریب ایک درخت پر کھلی کونپلیں موسم بہار کی آمد کی اطلاع دے رہی ہیں۔
لاہور: سینئر ممبر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی سے سول سوائٹی کے اراکین وائلنس بل کی منظوری پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی برائے خواتین حمیدہ وحید الدین اپوا ہیڈ کوارٹرز میں وائلنس بل پر عمل درآمد کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور تھیم پارک کی تعمیر کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لاہور نالج پارک کمپنی کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور:ایم پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر سہیل ثقلین پروفیق عیس محمد کو پی آئی سی آمد کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد راوی روڈ پر ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے دوران پھینکے گئے پتھر سڑک پر پڑے ہیں۔
کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹرل پولیس آفس میں برٹش ہائی کمشن کے نمائندے سکاٹش پولیس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹرل پولیس آفس میں برٹش ہائی کمشن کے نمائندے سکاٹش پولیس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند پڑی ہے۔

لاہور: ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورتحال کے باعث کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔