Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 مارچ 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ”یوم دفاع رسول“ ..
راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ”یوم دفاع رسول“ (ص)ریلی کے شرکاء مری روڈ پر نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
جمعہ
4
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
مری
جمعہ
4
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سمبڑیال: ممتاز قادری کو خراج عقیدت پیش کرنے اور حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے مقامی علماء کرام خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے کارکن ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شریک افراد ڈنڈوں کے ساتھ ٹریفک روک رہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے کارکن ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شریک افراد ڈنڈوں کے ساتھ ٹریفک روک رہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے کارکن ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شریک افراد ڈنڈوں کے ساتھ ٹریفک روک رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت (ص) ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: ملک خدا بخش اعوان انسپکٹر جنرل پولیس سروسز اکیڈمی لاہور کے ڈائریکٹر سٹاف کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے پیپلز لائر فورم کے صدر سردار گل نواز ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی این بی ایف بک پارک کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی این بی ایف بک پارک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر نیوالے بھٹہ مزدوروں سے بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کے قائدین خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال کی سیڑھیوں پر بیٹھی ایک آرٹ کی طالبہ پینٹنگ تیار کر رہی ہے۔
اٹک: ڈی سی او حبیب اللہ ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے کارکنان چوہڑ چوک میں ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے کارکنان چوہڑ چوک میں ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میٹرو بس اسٹیشن کی چھت پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج میں ایک بھٹہ مزدور خاتون اپنے بچے کے ہمراہ شریک ہے۔
کراچی: سابق ناظم کراچی مصطفی کمال کی آمد کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی وال چاکنگ۔
راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ”یوم دفاع رسول“ (ص)ریلی کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچہ اپنے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ کنارے سبزہ زار پر آوارہ کتے آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان افتخار چوہدری سی ڈی اے یونین کے سیکرٹری جنرل چوہدری یاسین کو ان کی خدمات پر گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر بھٹہ مزدوروں کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پاکستان ڈیف ایسوسی ایشن کے رہنما مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی جیل کا دورہ کر کے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری اعجاز اصغر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ادارةالافکار کی تقریب کے شرکاء مہمان خصوصی پاکستان ملت کے چیئرمین محمد عبدالحق اعوان کو پھول پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں ملازمین پارک کی صفائی میں مصروف ہیں۔
لاہور: سکول چھٹی کے بعد طالبعلم رکشے میں خطر ناک طریقے سے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑیاں مال روڈ پر گشت کے لیے کھڑی ہیں۔
لاہور: امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑیاں مال روڈ پر گشت کے لیے کھڑی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر نیوالے بھٹہ مزدوروں سے بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کی رہنما مس غلام فاطمہ خطاب کر رہی ہیں۔