اسلام آباد: مسلم لگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ایشیاء پولیٹیکل پارٹی کے مندوبین کے اعزاز میں ناشتے کے موقع پر سینیٹر مشاہد حسین سید، نیپال کے دو سابق وزراء اعظم مادھوکمار، جھلاناتھ کھنال، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ممبر پارلیمنٹ وجے جولی اور بنگلہ دیشن نیشنلسٹ پارٹی کے رہنما محبوب عالم کا گروپ فوٹو۔