Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 19 مارچ 2016 کی تصاویر
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے نکالی جا نیوالی ریلی سے ..
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے نکالی جا نیوالی ریلی سے صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
19
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پیپلز پارٹی
ہفتہ
19
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: بھارت میں کھیلے جانیواہے پاک بھارت میچ کا لاہور کے ہاکی سٹیڈیم بڑی سکرین پر نظارہ کرنے والے کرکٹ کے شائقین میں ایک بچی پاکستانی کھلاڑی کے آؤٹ ہونے پر دکھ کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور: بھارت میں کھیلے جانیواہے پاک بھارت میچ کا لاہور کے ہاکی سٹیڈیم بڑی سکرین پر نظارہ کرنے والے کرکٹ کے شائقین نے چہروں پر قومی پرچم بنا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: ایک محنت کش خاتون خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے بیلون فروخت کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: قاسم آباد کے رہائشی خواتین اور بچے بااثر افراد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کینٹ قبرستان روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: شیرانی کے رہائشی ڈی سی شیرانی عظیم کاکڑ کے تبادلہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء میر اسماعیل لہڑی، سردار خادم حسین وردگ ڈی سی جھل مگسی کے خلاف ضلعی الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء میر اسماعیل لہڑی، سردار خادم حسین وردگ ڈی سی جھل مگسی کے خلاف ضلعی الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: حاجی محمد نیازی پہلوان سپورٹس فیسٹیول 2016 میں حصہ نہ لینے کے سلسلہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرنگ کراس چوک میں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن موبائل فون پر خوش گپیوں میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک کاریگر پوڑا تیار کر رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے اراکین جوزف فرانسس کی قیادت میں حقوق نسواں بل کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: خاکسار تحریک کے اراکین شہداء کی یاد میں ریلی ریلی میں شریک ہیں۔
لاہور: نگینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتما م فری آئی کیمپ میں مستحق مریضوں کا آپریشن کیا جا رہا ہے۔
لاہور: لوک سنگت کے کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریس کورس پارک میں ورلڈ وان سنڈو روم ڈے کے موقع پر سپرنگ میلہ میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ریس کورس پارک میں ورلڈ وان سنڈو روم ڈے کے موقع پر سپرنگ میلہ میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان یوم پاکستان کے سلسلہ میں سپوٹس کی تقریبات کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
پشاور: وزیر لیبر اینڈ انڈسٹری انیسہ زیب اور ایم پی اے شوکت یوسفزئی کا مائنیز ورکرز کے عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صابق صدر فیق تارڑ قائد اعظم لائبریری باغ جناح میں 23مارچ کے حوالے سے کتابوں کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یوم پاکستان کی تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یوم پاکستان کے حوالے سے مقابلہ قرات و نعت خوانی کے انعقاد بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد صاحبزادہ ابوالخیر زبیر دیگر کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
کولکتہ: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کولکتہ کے ایک ہوٹل میں لنچ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہبام شریف پنجاب زرعی کانفرنس 2016ء کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کولکتہ: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے قبل ایڈن گارڈنز گراؤنڈ پر چھائے بادلوں کا منظر۔
کولکتہ: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے قبل ایڈن گارڈنز گراؤنڈ پر چھائے بادلوں کا منظر۔
کولکتہ: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے قبل ایڈن گارڈنز گراؤنڈ پر چھائے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر مملک بلیغ الرحمن کو صدر آئی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈبل روڈ پر واقع فرنیچر شاپ شاٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کے باعث دکاندار جلا ہوا سامان اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ممتاز قادری کے چہلم کے سلسلے میں لیاقت باغ انتظامیہ کمیٹی کے سرپرست ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ اچھی کار کردگی اور ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں پکڑنے والے وارڈنز کو سرٹیفکیٹس اور انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے صدر حسین ایڈووکیٹ اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: عالمی بینک کے شعبہ انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے وفد کا ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کے دورہ کے موقع پر چیئرمین میاں رحمان عزیز اور دیگر ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اچھرہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔