Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کیئر ہوم میں بچے کھیل ..
لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کیئر ہوم میں بچے کھیل رہے ہیں۔
منگل
22
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
پنجاب
منگل
22
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طالبات پرفارم کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید زراعت کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پری بجٹ سیمینار کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو اور کینیڈین ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری جیمز کلارک ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: پانی کے عالمی دن کے موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے احاطہ میں بھارتی آبی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین قومی مجلس مشاورت نسیم احمد باجوہ، رانا امیر احمد ایڈووکیٹ کے ہمراہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں حافظ محمد ادریس، راشد نسیم، ڈاکٹر فرید پراچہ اور امیرالعظیم سے منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب بھکی شیخوپورہ میں گیس پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب بھکی شیخوپورہ میں گیس پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب بھکی شیخوپورہ میں گیس پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں یوم پاکستان کے حوالے سے لگائے گئے کتابوں کے سٹال پر ایک شخص کتاب دیکھ رہا ہے۔
لاہور: مسیح بیوہ یتیم اور معذور لوگوں میں حکومت پنجاب کی جانب سے پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق طارق مسیح گل چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہکوٹ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران و دیگر قومی ترانہ پڑھ رہے ہیں ۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر مینار پاکستان کو جانیوالے راستے کو خار دار تاروں سے بند کیا ہوا ہے۔
لاہور: سٹی ٹریفک پولیس اور موٹر سائیکل سوار خواتین کا دستہ عزم پاکستان ریلی کی ریہرسل کر رہا ہے۔
لاہور: لڑکیاں الحمراء ہال میں پینٹگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مجاہد مستقیم احمد کریمنل جسٹس کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد جمیل خان اور بار کے صدر محمد منشاء سکھیرا لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد جمیل خان اور بار کے صدر محمد منشاء سکھیرا اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق بیماریوں کے موثر کنٹرل اور ریسرچ کے حوالے سے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں اصلاحات کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانامشہود احمد خان پنجاب ٹور ازم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ وائلنس بل پر عملدرآمد /وضاحت کے حوالے سے خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزیرحمیدہ وحید الدین اور بیگم ذکیہ شاہنواز بھی موجود ہیں۔