Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین عبادت کر رہی ہیں۔
لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین عبادت کر رہی ہیں۔
جمعہ
25
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
25
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ ہائی سکول کر باٹھ کے اچانک دورہ کے موقع پر بچوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے آنیوالی ایک خاتون کے پرس کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ کے باہر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: ایک ضعیف العمر شخص ٹریفک سگنل پر گاڑیاں صاف کرنیوالے رومال فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص دنیا سے بے خبر اپنے سامان کے ساتھ فٹ پاتھ پر گہری سوچوں میں گم بیٹھا ہے۔
لاہور: گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ایمپرس روڈ پر ایک شخص مچھر دانی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ایک ریڑھی والا ائیر کولر کی باڈیاں رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: دو مزدور میٹر ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
تھر پارکر میں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے آگ سے متاثرہ گھروں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
تھر پارکر میں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے آگ سے متاثرہ گھروں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر فادر عمانو ایل یوسف دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں فیکٹ ایگزبیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام پانچویں سولر پاکستان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان کر رہے ہیں ان کے ہمراہ نعمان خان، سلیم خان تنولی، شاہد ریاض گوندل ودیگر موجود ہیں۔
لاہور:تحرایک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت و قرات میں صوبائی وزیر بہبوت آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیمعہ کلشوم نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حافظ زبیر کاردار کی رہائشگاہ پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے اجلاس سے حافظ زبیر کاردار خطاب کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ صدر میاں اسلم، فصل بٹ ، مرزا الیاس ، ظہیر شفیع اور دیگر ساتھ بیٹھے ہیں۔
لاہور: قلع گجر سنگھ کی رہائشی خاتون سمن اکرم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت دیگر افسران بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں منعقدہ ساتویں میڈیکل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک بابا ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالے ناجائز اسلحہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک بابا ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالے مال مسروقہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان سولر پاکستان کانفرنس و نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالے ٹریفک اہلکاروں میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں اعجاز احمد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر کے پرنسپل شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق احد چناب مرینا سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے رہائشی ٹنل کی تعمیر کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے رہائشی ٹنل کی تعمیر کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سر سید چوک میں مقامی کالج کے باہر پارکنگ تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک روانگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: سر سید چوک میں مقامی کالج کے باہر پارکنگ تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک روانگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی:موسم کی تبدیلی کے ساتھ کھلتے پھول کا خوبصورت منظر۔