Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 اپریل 2016 کی تصاویر
استنبول: صدر مملکت ممنون حسین کو اتا ترک انٹر نینشل ایئرپورٹ ..
استنبول: صدر مملکت ممنون حسین کو اتا ترک انٹر نینشل ایئرپورٹ پر ترک وزیر خیر مقدم کر رہے ہیں۔
بدھ
13
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
13
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایڈیشنل کمشنر طارق محمود، ناہید منظور اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد راولپنڈی آرٹس کونسل میں 60آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینیٹر نجمہ حمید، ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب راولپنڈی آرٹس کونسل میں 60آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل خوبصورت لاہور پراجیکٹ کے تحت مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب میڈیکل و الائیڈ ہاسپٹلز فیصل آباد کی ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے آل پاکستان بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان کا لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (لیجا)کے صدر محمد سدھیر چوہدری کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان ، اسپیکر رانا محمد اقبال خاں کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے لان میں یادگاری پودا گولڈن اریکا پام لگا رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان کو پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا ماڈل دکھا رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان کو پنجاب اسمبلی آمد پر تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل خرامان مصافحہ کر رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا خیبر گرلز میڈیکل کالج کے تیسرے کانووکیشن کے دوران گریجوایٹ طلبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ جی سی یو میں منعقدہ ٹریفک آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ تسلیم شجاع بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور عمران ٹائیگر فورس کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ائیر وار کورس کے اساتذہ، شرکاء اور الائیڈ آفیسرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کور ہیڈکوارٹرز میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کے دوران کراچی آپریشن بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے طبی معائنے کے لیے لندن روانگی سے قبل اپنے والدہ سے دعائیں لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمنٹری سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے بیلا روس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: ٹیکسٹائل پاور لومز اینڈ گارمنٹ ورکر فیڈریشن کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق عائشہ ڈگری کالج میں ٹیچرز و سٹاف سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: 24ویں نیشنل کراٹے چمپئن شپ 2016ء کے پہلے روز کراٹے کے مقابلوں کا منظر۔
لاہور: پاکستان نو جوان اتحاد کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران کرپشن کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیائاکٹھی کر رہا ہے۔
لاہور: تربوز فروخت کرنیوالا ایک محنت کش بچہ دوپہر کے وقت گاہک نہ ہونے کے باعث آرام کر رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن ڈیوس روڈ پرنو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر سے بیلا روس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔