Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 اپریل 2016 کی تصاویر
لاہور : چیئرمین آئی ٹی بو رڈ ڈاکٹر عمر سیف اور اُبر ٹیکسی ..
لاہور : چیئرمین آئی ٹی بو رڈ ڈاکٹر عمر سیف اور اُبر ٹیکسی کے سینئر لانچر مسٹر لوئک اماڈو مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
بدھ
20
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمر سیف
بدھ
20
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس لائنز کی ایم ٹی ورکشاپ اور سٹور کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: دو نوجوان گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چشمے خرید رہے ہیں۔
لاہور: انار کلی بازار میں موٹر سائیکل پارکنگ اسٹینڈ انتظامیہ نے آدھی سے زائد سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازارو ں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں کے تعین کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ چینی زبان کے دوسالہ کورس کے لیے چینے جانیوالے طلباء طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر وفاقی کالونی یونٹ کی طرف سے مستحقین میں پنکھے تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب بورڈ انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین عبدالباسط کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر شرکاء کا گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس ہیتھر کروڈن ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے دورہ پاکستان سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق ایکسپو سینٹر میں نویں انٹر نیشنل کارمنٹس مشینری اور اسیسریز کی نمائش کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور تھیم پارک کی تعمیر کے لیے قائم سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین اور صوبائی وزیر برائے صنعت چوہدری محمد شفیق ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی سہو منصوبوں کی شفافیت اور درستگی بولی کے طریقہ کار کے بارے آگاہی و رہنمائی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔