Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 اپریل 2016 کی تصاویر
ایبٹ آباد: ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر ضلع ایبٹ آباد ..
ایبٹ آباد: ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر ضلع ایبٹ آباد میں زراعت کی ترقی سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
26
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد
منگل
26
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: فرید خان وزیر جنوبی وزیرستان میں اغواء ہونیوالے سرکاری ملازمین کی بازیابی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مہمند ایجنسی کے قبائلی مشران ملک باغی شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پمز نان گزئیٹیڈ کے نمائندے ڈاکٹر امجد محمود راجہ کو ای ڈی پولی کلینک بننے پر پھول پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا پاکستان اکیڈم آف رورل ڈویلپمنٹ میں منعقدہ نمائش دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کا پاکستان فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کانووکیشن میں ایک فارغ التحصیل طلبہ اور اساتدہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا پاکستان فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا پاکستان فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کانووکیشن میں ایک فارغ التحصیل طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا پاکستان فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کانووکیشن میں ایک فارغ التحصیل طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا پاکستان فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کانووکیشن میں ایک فارغ التحصیل طابعلم کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا پاکستان فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کانووکیشن میں ایک فارغ التحصیل طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
نئی دہلی: پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نئی دہلی: پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھارتی ہم منصب جے شنکر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی آثار قدیمہ اور عجائب گھر کے سیکشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک حاجی قلندر خان لودھی دوران چیکنگ قبضہ میں لی گئیں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خورد و نوش کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ بہبود پنجاب کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن پنجاب کے زیر اہتمام درجہ چہارم کے ملازمین اپ گریڈیشن نہ ہونے پر سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت ڈریم کے زیر اہتمام دل کے عارضہ میں مبتلا بچوں کے اعزاز میں گفت تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر عصمت لغاری ، روبی عظمیٰ و دیگر کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: جیل روڈ بس سٹاپ کے قریب ویسٹ مینجمنٹ والوں نے کوڑے کے ڈرم رکھے ہوئے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے پی ایچ اے ملازمین چائنہ چوک میں نصب جہاز کے سائے میں بیٹھے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی ورکرز پارٹی کے اراکین اوکاڑہ کے مزارعین کے مالکانہ حقوق نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب میں موٹر سائیکل سوار شہری کو آگاہی پمفلٹ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، موٹر سائیکل پل سے گزر رہے ہیں ایک پر تین اور دوسرے پر چھ افراد سوار ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بچی کو خطر ناک انداز سے اٹھائے سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم کا پروٹوکول آفیسر کاشف نواز عباسی کی شادی کے موقع پر فیملی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: چیئر پرسن پی اے سی شمشاد عزیز ڈائریکٹر جنرل کے آئی ایم بریگیڈیئر سید اختر حسین سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی اسپیکر شاہین کوثر ڈار سے معروف تجزیہ کار نذیر لغاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کرتے ہوئے۔