Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں انٹر یونیورسٹی ..
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں انٹر یونیورسٹی پھولوں اور پینٹنگ کے مقابلوں کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور دیگر فیکلٹی ممبرا ن طلباء کے فن پاروں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
بدھ
4
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بدھ
4
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: آئی جی آفس کے باہر فیکٹری ایریا پولیس کے خلاف خاتون اپنے گھر پر قبصہ ہونے پر بلیڈ مار کر احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: آئی جی آفس کے باہر فیکٹری ایریا پولیس کے خلاف خاتون اپنے گھر پر قبصہ ہونے پر بلیڈ مار کر احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: آئی جی آفس کے باہر فیکٹری ایریا پولیس کے خلاف خاتون اپنے گھر پر قبصہ ہونے پر بلیڈ مار کر احتجاج کررہی ہے۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنماء و سینیٹر شیری رحمن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے فاٹا کے اساتدہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے گلبرگ مین بلیوارڈ ہاتھ سے تیار لیموں کا ماڈل گرین بیلٹ پر سجایا ہوا ہے۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک کے داخلی راستے کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش آلو کی بوریاں اٹھائے جا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے رومال فروخت کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے سینٹر ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے پاکستان لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری حاجی سعید آرائی خطاب کر رہے ہیں جبکہ اشتیاق احمد آسی ، بشیر بٹ، علی مردان خان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پاکپتن محلہ ظفر آباد چوک آرائیاں کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکپتن محلہ ظفر آباد چوک آرائیاں کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک میں شہری درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک ضعیف العمر شخص ہتھ ریڑھی لے جا رہا ہے۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد نو عمر طالبعلم خطر ناک طریقے سے رکشے میں سوار ہو کر رجا رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر محمد سلیم بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے قبائلی رہنماء میر ظفر ساسولی، حافظ نصیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: گرین سٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیر اہتمام فیملی پلاننگ کے سلسلے میں ہونیوالے سیمینار کے شرکاء ۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر صالح رحمت بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: حبکو کمپنی کی جانب سے صحافیو ں اور ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیئے گئے شرکاء۔
کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان ریسٹورنٹ کے صدر رحیم آغا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کو ایوان صدر کے تعمیراتی کام بارے مختلف محکمہ جات بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور ریجنل ڈائریکٹر ٹیوٹیک حاجی محمد ڈوگر مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان صوبے بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان فائر فائٹنگ ڈے کے موقع پر ٹاؤن ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل انٹر نیشنل فائر فائٹر ڈے کے موقع پر فائر سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل انٹر نیشنل فائر فائٹر ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی بارے لگائے گئے کیمپ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمر جنسی سروس 1122 کے زیر اہتمام فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا ظہرانے کے موقع پر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں اور ممبروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں انٹر یونیورسٹی پھولوں اور پینٹنگ کے مقابلوں کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ طلباء کے فن پاروں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔