Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج ..
لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ انہیں شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
ہفتہ
7
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ہفتہ
7
مئی
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایس ایس پی ملک کرامت تھانہ نیو ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ پیر ولی اللہ کی قیادت میں وفد کا گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: ماؤں کے عالمی دن سے بے خبر ایک ضعیف العمر خاتون چنے کی بھٹی پر گاہک نہ ہونے پر آرام ک رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چیئرنگ کراس جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی پر تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درخواست دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں ایک خاتون بکریاں چرا رہی ہے۔
لاہور: کے ٹو کے ٹوریسٹ ایسوسی ایشن کے صدر علی احمد طاہر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تھانہ گڑھی شاہو میں پکڑی گئی مال مسروقہ موٹر سائیکلیں کباڑ خانے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل انڈسٹریل ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ کتاب میلے میں ایک اسٹال پر کتب دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈیپارٹمنٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایس پی ملک کرامت تھانہ نیو ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ آباد گار بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سول سوسائٹی کی جانب سے ونیت کمار کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سانگھڑکی جوگی برادری کی طرف سے لیلا جوگی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد رانا خاور افتخار کنبھار پاڑا میں منعقدہ کھلی کچہری میں مسائل سن رہے ہیں۔
حیدر آباد: فاطمید فاؤنڈیشن کی طرف سے عالمی یوم تھیلیسمیا کے حوالے سے منعقدہ واک کا منظر۔
حیدر آباد: سندھ نیشنل ناری تحریک کی طرف سے سویتا، کاجل اور لیلان کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: خواجہ غریب نواز کالونی کے رہائشی با اثر افراد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خو اتین گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک سٹال سے شربت پی رہی ہیں۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت میں اضافہ ۔۔۔۔۔ ایک شخص برف خرید کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے خواتین چھتری تانے جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک لڑکی روڈ پر بنیان اور ازار بند فروخت کر رہی ہے۔
حیدر آباد: گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے بچے سڑک کنارے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کار پوریشن کے صدر ژیانگ ژوئی ژوان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش گرمی میں ٹھنڈی لسی بنا کر فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: مار خور یوتھ فورم کے زیر اہتمام غریب اور نادار افراد میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مار خور یوتھ فورم کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس خاتون طالب غریب لاچار شخص کو کھانا دے رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش بازار میں ہاتھ والے پنکھے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سخت دھوپ میں بچیاں سر پر سامان اٹھائے گھر کی طرف رواں دواں ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنما سردار زادہ میر سعید جان لانگو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مارخور یوتھ فورم کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس کے سٹوڈنٹس غریب و غربا میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حفیظ مندوخیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مظاہریں ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: دو موریہ پل کے قریب کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کے لیے لگائے گئے آگاہی کیمپ میں لیڈی ٹریفک وارڈنز آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلباء سے امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر کے موقع پر شرکاء کا وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ مشتاق رئیسانی کو عدالت پیشی کے بعد لیجایا جا رہا ہے اس موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر سیلفی لے رہی ہیں۔
پشاور: حمزہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین اعجاز احمد خان منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔