Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کو اپنی کتاب کی تقریب ..
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کو اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر مصنفہ ڈاکٹر عالیہ آفتاب کتاب پیش کر رہی ہیں۔
جمعرات
12
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
12
مئی
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار اپنے بچوں کو بٹھائے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ٹرک سے اینٹیں اتار رہے ہیں ۔
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیر اعظم کے دورہ ڈیرہ کے حوالے سے جے یو آئی ف کی ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس کا منظر۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کے دوران ایک بھکاری بھیک مانگ رہا ہے۔
راولپنڈی: بچے ٹیوب ویل سے پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر ضلع مظفر آباد خواتین ونگ کی صدر مریم کشمیری، امیدوار اسمبلی حلقہ دوزبیرمیر اور دیگر تقریب میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: مقامی سکول کی پرنسپل آسٹریلین ہائی کمشنر سے شیلڈ وصول کر رہی ہیں۔
نیلم: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نیلم بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیسن مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اپنے دفتر میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران پی ایم ڈی ایف سی میں صوبہ کے 27ٹی ایم او کو سیور مینوں کی حفاظت کے لیے 42سیفٹی کٹس دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ”بچپن“ ایک بچہ مقامی پارک میں گھوڑے کے ماڈل کو درخت کے پتے کھلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے دوپہر کے وقت شدید دھوپ میں جھولا جھول رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے کرپشن کے خلاف احتجاجی کیمپ میں تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ و دیگر خواتین وکٹری کا نشان بنائے بیٹھی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے کرپشن کے خلاف احتجاجی کیمپ میں تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ و دیگر خواتین نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور احمد وٹو گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی سے مل رہے ہیں، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود ہیں۔
لاہور: پیپلرز پارٹی کے رہنما میاں منظور احمد وٹو کا گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی سے ملاقات کے بعد ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلرز پارٹی کے رہنما میاں منظور احمد وٹو کا گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی ، ان کے والد یوسف رضا گیلانی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام قومی یکجہتی کانفرنس کے موقع پر علامہ زبیر احمد ظہیر، حاجی عامر رشید خان ، علامہ اصغر عارف چشتی و دیگر شرکاء اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک اور ایف پی سی سی آئی کی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز جھنگ چیمبر کے صدر عمر رامے کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شعبہ ابلاغایات پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کا وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر مذہبی امور اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری خطباء آئمہ کے چالیسویں سہ ماہی ریفریشر کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈمنسٹریٹر /اے سی کینٹ سارہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ایڈمنسٹریٹر /اے سی کینٹ سارہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ”بچپن“ ایک بچہ مقامی پارک میں گھوڑے کے ماڈل کو درخت کے پتے کھلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
کراچی: ہزاروں لوگ شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: ہزاروں لوگ شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
ڈھاکہ: ہزاروں لوگ شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون وے کی خلاف ورزی ، تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے تاجروں کے ہمراہ وزٹ کر رہے ہیں۔
حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیر محل گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری پیر محل میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کر کے امتحانی عملہ کو ہدایات دیتے ہوئے۔
حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیر محل گندم خریداری مرکز پیر محل کا دورہ کر کے عملہ کو ہدایت دیتے ہوئے۔
ایف پی سی سی آئی کے صدرعبدالرؤف عالم وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان سے بات چیت کر رہے ہیں۔
ایف پی سی سی آئی کے صدرعبدالرؤف عالم وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان کے ساتھ۔
لاہور: ہائیکورٹ کے باہر علماء وکلاء ورلڈ پاسبان ختم نبوت حرمت رسول (ص) مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سی ٹی آفس میں شاہ عالم مارکیٹ کی مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ٹریفک کے مسائل بارے گفتگو کر رہے ہیں۔