Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سر گنگا راہم ہسپتال ڈاکٹر نعمان ..
لاہور: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سر گنگا راہم ہسپتال ڈاکٹر نعمان مطلوب ہسپتال کے شعبہ امراض قلب میں نئے طبی آلات کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعہ
9
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
جمعہ
9
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان عید پر شہر میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: امریکن قونصل جنرل Yuriy Fedkiw سینئر رکن ایس ایم یو سلمان صوفی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ اے پی ایم اے شہباز بھٹی کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایگل ایکنگ کلب ایسوسی ایشن کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی سید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر معدنیاں چوہدری شیر علی خان چیمبر آف کامرس میں منرلز آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور آٹو ورکشاپس، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کرنے والے بچوں کو سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کاہنہ کاچھا مویشی منڈی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈیفنس کے علاقہ میں ڈینگی لاروا چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک قلی ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے پلیٹ فارم کی طرف جا رہا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکار ریلوے اسٹیشن کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے پولیس کا کمانڈو ریلوے اسٹیشن کی چھت پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکار ریلوے اسٹیشن آنیوالے مسافروں کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکار ریلوے اسٹیشن آنیوالی خاتون مسافر کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: مسافر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر قطار بنائے ریلوے اسٹیشن کی عمارت میں داخل ہو رہے ہیں۔
لاہور: مسافر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر قطار بنائے ریلوے اسٹیشن کی عمارت میں داخل ہو رہے ہیں۔
لاہور: دو قلی سامان اٹھائے جا رہے ہیں۔
پشاور: انجمن تاجران رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام دل جان پلازہ کے مطالبات منظور ہونے پر مرکزی حکومت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
پشاور: بشیر آباد کا رہائشی کفایت اللہ اپنے بیٹے کے علاج کے لیے پریس کانفرنس کے ذریعے امداد کی اپیل کر رہا ہے۔
پشاور: بڈھ بیر سیفن کی رہائشی خاتون اقراء بی بی شوہر کی گرفتاری کے بعد مالی مشکلات کی وجہ سے امداد کی اپیل کر رہی ہے۔
ٹیکسلا: منڈی مویشیاں میں ایک بیوپاری خریدار کو قربانی کے جانور کے دانت دکھا رہا ہے۔
ٹیکسلا: منڈی مویشیاں میں لوگ جانوروں کے سجاوٹ کا سامان خرید رہے ہیں۔
واہ کینٹ: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک اور کار تصادم کے بعد تباہ شدہ کار کا منظر۔
ٹیکسلا: قربانی کے جانور ذبح کرنے کے لیے لوگ چاقو چھریاں خرید رہے ہیں۔
ٹیکسلا: منڈی مویشیاں میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
ٹیکسلا: منڈی مویشیاں میں خریداروں کا رش۔
ٹیکسلا: منڈی مویشیاں میں خریداروں کا رش۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف دورہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے مسلم لیگ ن ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر ریحان ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب نگرانی اور تشخیص کے نظام پر پیش رفت پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: رکن قانون ساز اسمبلی فائزہ احسن چوہدری اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈسن کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈسن ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: کشمیر چلڈرن اسمبلی کے بچے بھارتی تشدد کا بچوں سے اظہار یکجہتی کے طور لنچ باکس جمع کرا رہے ہیں۔
مظفر آباد: کشمیر چلڈرن اسمبلی کے زیر اہتمام بھارتی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اردل روم کے دوران احکامات دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: کیپٹن (ر) محمد محمود سیکرٹری زراعت پنجاب زرعی تحقیقاتی ادارے کلائمیٹ چینج ریسرچ سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر آئل ڈیلرز اور ایس ایم ایز کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پبی میں فیتہ کاٹ کر ڈاکٹر ظہو آئی ہسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر کرشنا مندر میں ہندو برادری ایک شادی کے دوران مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: صدر کرشنا مندر میں ہندو برادری ایک شادی کے دوران مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: صدر کرشنا مندر میں ہندو برادری ایک شادی کے دوران مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا خلیل کا میٹنگ کے بعد گل حمید نیازی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی خریداری میں مصروف ایک خاتون موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار میں ایک دکاندار نے جیولری سجائی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: عید کی خریداری میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی خریداری میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری موتی بازار میں عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: عید کی خریداری میں مصروف خواتین موتی بازار سے چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کے لیے اپنے گھروں کو واپس جانیوالے پردیسی لاری اڈے میں گاڑیوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کے لیے اپنے گھروں کو واپس جانیوالے پردیسیوں کا لاری اڈے میں رش کا منظر۔