Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 ستمبر 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: یوم دفاع کی تقریبا ت کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس ..
راولپنڈی: یوم دفاع کی تقریبا ت کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں کی وطن کی خاطر قربانیوں پر مبنی کھیل ”اے وطن تیرے لیے“ پیش کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
10
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
یوم دفاع
ہفتہ
10
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ابتدائی طبی امداد کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف درخواست اٹھائی سی پی او دفتر کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: معروف دانشور شہباز ملک قائداعظم لائبریری میں انسدادا منشیات سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: معروف گلوکار جواد احسن بلوچ اپنے نئی البم کی لانچنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، سینئر اداکار مسعود اختر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان سبزی و فروٹ منڈی کے اچانک دورہ کے موقع پر مختلف اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اچانک دورہ قصور کے موقع پرچاول کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اچانک دورہ قصور کے موقع پر مکئی کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کسان بورڈ کے بطور نثار احمد ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل ارسلان خان خاکوانی کی تقریر کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس تھانہ گارڈن ٹاؤن کی نئی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ عیدالاضحی کے ٹریفک انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کی جانب سے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو رجسٹرار سید خورشید انور رضوی سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کے لیے امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق ملاقات کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: حاجیوں کے قافلے منٰی کی خیمہ بستی میں پہنچ رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے شمال میں سات کلومیٹر دور واقع تقریباً 17مربع کلو میٹر علاقے پر پھیلی ہوئی منٰی کی خیمہ بستی کا فضائی منظر۔
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے شمال میں سات کلومیٹر دور واقع تقریباً 17مربع کلو میٹر علاقے پر پھیلی ہوئی منٰی کی خیمہ بستی کا فضائی منظر۔
لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے اوور چارجنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے۔
مظفر آباد: سول سوسائٹی کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاک اینگلینگ کلب کے ممبران مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انجمن فیض الاسلام کے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
پشاور: واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے ای سی او خان زیب میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: یونیورسٹی یونیورسٹی ناصر آباد کے رہائشی ٹریول ایجنسی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنمنٹ مڈل سکول متنی کی طالبات سکول بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: گورنمنٹ مڈل سکول متنی کی طالبات سکول بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: منڈی مویشیاں میں ایک دورکاندار جانوروں کے لیے چارہ تیار کر رہا ہے۔
پشاور: منڈی مویشیاں میں لوگ قربانی کے جانور خرید رہے ہیں۔
پشاور: منڈی مویشیاں میں لوگ قربانی کے جانور خرید رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار چارہ فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار چارہ فروخت کر رہا ہے۔
لاہور : ایک محنت کش دوپہر کے وقت ٹرالے کے نیچے لیٹا آرام کر رہا ہے۔
لاہور: سمن آباد میں شیر ربانی اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام ختم نبوت سے جسٹس نذیر احمد غازی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بازار میں کھڑا گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چنگیرے سجا رہا ہے۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔