Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 نومبر 2016 کی تصاویر
پشاور: روٹس میلینیم سکول حیات آباد کیمپس کے سپورٹس گالا ..
پشاور: روٹس میلینیم سکول حیات آباد کیمپس کے سپورٹس گالا میں مہمان خصوصی کا پوزیشن ہولڈر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
منگل
29
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
29
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: یورپی یونین کے مالی تعاون سے ٹسڈک کے زیر اہتمام روزگارمیلہ میں خواتین دستکاری اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ کے سیکرٹری اطلاعات رضوان اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے شبینا ایاز خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی فاٹا یوتھ کے صدر شاہ جہان آفریدی منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن سکوائش چمپئن شپ میں شریک پنجاب یونیورسٹی کی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر ، سیکرٹری صحت بریگیڈیئر خالد اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر نعمان بٹ سی ایم ایچ میں ایل او سی پر صحت کی سہولیات سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد۔
کوئٹہ: ایک ٹریفک پولیس اہلکار منان چوک پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، اسد اللہ بھٹو، میاں محمد اسلم اور صاحبزادہ طارق اللہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: جماعة الدعوة کے رہنما حافظ عبدالرحمن مکی مون مارکیٹ میں تحفظ حرمین شریفین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں ماحولیات کے موضوعات پر پوسٹر مقابلوں کے موقع پر دو طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں ماحولیات کے موضوعات پر پوسٹر مقابلوں میں ایک طالبہ دلچسپی کا اظہار رکرہی ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن اور ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈمیز ایس بی پی ظہیر عباس ماڈل ٹاؤن میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کمانڈ کورس (اے ایس ایس پی) مکمل کرنے والے پولیس افسران کے 42رکنی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کاملاقات کرنیو الے نیوی وار کالج میں زیر تربیت 46ویں کورس کے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم ٹاؤن ہال کے سامنے فوارے کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: بھاٹی کے قریب پارک میں نصب تانگہ ریڑھے کے ماڈل پر بیٹھ کر بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی ورکرز کے زیر اہتمام پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے قیوم نظامی خطاب کر رہے ہیں، ناہید خان اور ڈاکٹر صفدر عباسی سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر کبوتر دانا چننے کے بعد پرواز کے لیے اڑ رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر کبوتر دانا چننے کے بعد پرواز کے لیے اڑ رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری سڑک کنارے بیٹھے عطائی سے اپنے دانتوں کا علاج کروا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ ، ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کی طرف سے این اے 124مومن پورہ میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جامعیہ نعیمیہ میں علماء کے تربیتی پروگرام کے موقع پر ڈاکٹر راغب نعیمی ، برطانوی مذہبی سکالر علامہ محمد طیب نقشبندی و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: جامعیہ نعیمیہ میں علماء کے تربیتی پروگرام سے برطانوی مذہبی سکالر علامہ محمد طیب نقشبندی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی پنجاب اسمبلی میں زیر تعمیر مکی مسجد کے حوالے سے اجلاس کی صدات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری گھریلوں استعمال کے لیے سلنڈر میں گیس بھروا کر لیجا رہا ہے۔