Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 دسمبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: مہربان پاکستان کے زیر اہتمام ”انٹر نیشنل شاپنگ ..
اسلام آباد: مہربان پاکستان کے زیر اہتمام ”انٹر نیشنل شاپنگ فیسٹیول“ آگاہی ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے ہیں۔
جمعرات
1
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعرات
1
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم ایجوکیشن ایکسپو کے دورہ کے موقع پر سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چوائس انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سابق انٹر نیشنل ایمپائر میاں احمد شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انٹر کالجیٹ رسہ کشی مقابلوں کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: آئی سی ایم ایش نیشنل ویمن سکوائش چمپئن شپ کے موقع پر کھلاریوں کا مسز بیس کمانڈر پشاور پاکستان ائیرفورس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق ریجنل پولیس افسروں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے عملے کا ایڈشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ایڈشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کو ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پیٹرول پمپ اہلکار نئی قیمت آویزاں کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پرندہ پانی سی مچھلی کی تلاش میں ہے۔
راولپنڈی: درخت کی ٹہنی پر چڑیا بیٹھی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: شہد کی مکھی اپنی خوراک حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔
اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے خوبصورتی کے لیے لگائی گئی گھڑی مکمل کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: مزدور قائدر اعظم لائبریری کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور نور جہاں کے مقبرہ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور نور جہاں کے مقبرہ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک ریڑھی بان مولیوں کو ترو تازہ رکھنے کے لیے پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار روڈ کنارے پودے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: رام گڑھ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل اپنے دفتر میں دیگر کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان گلوبل انیشیٹوز کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: مختلف شہروں سے آئے نابینہ افراد روز گار کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صحافتی تنظیمیں پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کے کے لائسنس کینسل کرنے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: ایئر پورٹ پر اپنے پیاروں کو لینے اور چھوڑنے کے لیے آنیوالے شہری پارکنگ میں بیٹھے ہیں۔
میرپور: مفتی نذیر احمد نماز استسقاء پڑھا رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ شہر میں ڈیرہ ٹاؤن تھانے کے سامنے چنگچی رکشوں کے باعث روڈ بلاک ہے۔
پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس جمناسٹک کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
پشاور: آل فاٹا سیاسی اتحاد کے صوبائی صدر نثار مہمند پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: معذور افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر خواجہ سراؤں کے صدر فرزانہ جان پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔