متحدہ قومی مو ؤمنٹ بلوچستان کے تین ارکان مستعفی ؛ ایم کیو ایم پر اکبر بگٹی کی ہلاکت میں‌ملوث ہونے کا الزام

بدھ 20 ستمبر 2006 18:58

متحدہ قومی مو ؤمنٹ بلوچستان کے تین ارکان مستعفی ؛ ایم کیو ایم پر اکبر ..
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) متحدہ قومی مو ؤمنٹ بلوچستان کے ارکان ملک نصیر شاہوانی ،،میر غلا م رسول لہڑی اور عبد الرشید لہڑی نے نواب اکبر خان بگٹی کی ہلاکت کی ذمہ دار ی متحدہ قومی مو ؤ منٹ کے حکومت میں شامل ارکان پر عائد کر تے ہوئے ایم کیو ایم سے احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کو ئٹہ میں پر یس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں آپریشن کی منظور ی وفاقی کابینہ نے دی تھی اور ایم کیو ایم کے وزراء اسی کابینہ کا حصہ ہیں اس لئے ان پر بھی بلوچستان میں کارروائی کی ذمہ داری برابر عائد ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے رہنما بیانا ت دینے کے بجائے عملی اقد امات کریں