عراق کے دارالحکومت بغداد سے مزید سات افراد کی لاشیں برآمد

جمعہ 29 ستمبر 2006 12:41

ایک عراقی خاتون اپنے خاوند کی لاش کے قریب بیٹھی رو رہی ہے۔
ایک عراقی خاتون اپنے خاوند کی لاش کے قریب بیٹھی رو رہی ہے۔
بغداد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 29ستمبر2006 ) عراق کے دارالحکومت بغداد سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔پولیس کے مطابق تمام لاشوں کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھے اور ان پرتشدد کے نشانات تھے ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب الصدر سٹی میں مقتدی الصدر کی مہدی ملائیشیا کے کارکن کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں مہدی ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ عراقی پولیس کے کرنل خادم عباس حمزہ کے مطابق عبدالکریم عبدال واحد کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے نجف میں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا

متعلقہ عنوان :