ہمیں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی تنقید نہیں بلکہ حمایت کی ضرورت ہے، صدر مشرف،پاکستان ایک روشن خیال ریاست ہے اور ہم اس میں انتہاپسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں، پہاڑوں اور شہروں سمیت ہر محاذ پر القاعدہ کا مقابلہ کیا ہے، صدر مملکت کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب
جمعہ 29 ستمبر 2006 22:26
(جاری ہے)
صدر مشرف نے کہا کہ ملک دہشت گردی کی لعنت سے نمٹ رہا ہے جو نہ صرف قوم کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ یہ پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے۔
صدر نے کہا کہ پاکستان نے پہاڑوں اور شہروں سمیت ہر محاذ پر القاعدہ کا مقابلہ کیا ہے اور اب ایسی حکمت عملی اختیار کی جا رہی ہے جس کے ذریعے سے طالبان اور طالبان تحریک سے نمٹا جا سکے۔ صدر مشرف نے پاکستان کے بارے میں انتہاپسند عدم رواداری کے مفروضے کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کو شکست دینے کیلئے ہمیں عالمی برادری کی حمایت اور بھروسے کی ضرورت ہے تنقید کی نہیں ہم ان تہاپسندی اوردہشت گردی کے مسئلے پر قابو پا کر ملکی ترقی اورخوشحالی چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.