صدر پاکستان پرویز مشرف نے اپنی کتاب میں جرات مندی کے ساتھ کارگل سمیت دیگر اہم موضوعات پر قلم اٹھایا ہے، سابق وزیر داخلہ جنرل ریٹائرڈ معین الدین حیدر کا کراچی میں فورم سے خطاب
ہفتہ 7 اکتوبر 2006 14:51
(جاری ہے)
فورم سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز سفارتکار شاہد امین نے کہا کہ کتاب متنازع ضرور ہے لیکن انتہائی دلچسپ ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر مشرف نے جو انکشافات کئے ہیں، ان کی وجہ سے پاکستان کے عالمی برادری سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔ شاہد امین نے کہا کہ نائن الیون کے بعد صدر پرویز مشرف نے دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم میں شامل ہوکر مین اسٹریم میں شامل کرادیا۔ انہوں نے صدر پرویز کی کتاب کو پاکستان کا اثاثہ قرار دیا۔ تقریب میں غیر ملکی سفارتکاروں کے علاوہ دانش مندوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.