اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل کی سماعت شعیب اور آصف پیشی کے لئے پہنچ گئے

ہفتہ 21 اکتوبر 2006 12:59

اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل کی سماعت شعیب اور آصف پیشی کے لئے پہنچ گئے
لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21اکتوبر2006) اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل کی سماعت میں شعیب اختر اور محمد آصف پیشی کیلئے پہنچ گئے ہیں واضح رہے کہ پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کے ڈوپنگ ٹیسٹ کرائے تھے۔

(جاری ہے)

جن کے نتیجے میں پوزیٹو آنے پر دونوں کھلاڑیوں کو بھارت سے واپس بلا لیا گیا تھا اینٹی ڈوپنگ کیس کی سماعت پی سی بی کاٹریبونل جس کے چیئرمین بیرسٹر شاہ حامد سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم پی ایس بی کے ڈائریکٹر سپورٹس میڈیسن ڈاکٹر وقار احمد کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :