سکھر،ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
جمعہ 27 اکتوبر 2006 20:00
(جاری ہے)
دو شدید زخمیوں نے جمعہ کو چانڈکامیڈیکل ہسپتال لاڑکانہ میں دم توڑ دیا جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد پندرہ ہوگئی ان میں سے نو افراد آپس میں رشتے دار تھے جن کا تعلق سکھر سائٹ ایریا سے متصل لغاری گوٹھ سے تھا۔
جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے موقع پر گوٹھ میں سوگ کا سماں رہا اور تمام دکانیں اور بازار بند رہے۔ مرحومین کی اجتماعی نماز جنازہ رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ‘ نثار پنہور‘ سینیٹر محمد علی بروہی‘ تعلقہ ناظم سکھر نعیم صدیقی اور تعلقہ ناظم روہڑی اسلم شیخ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بعد میں انہیں بہاول شاہ بخاری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ باقی چار افراد کو سکھر کے دیگر قبرستانوں میں سپرد خاک کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.