درگئی خود کش حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

بدھ 8 نومبر 2006 17:07

درگئی خود کش حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی ..
مردان (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین08نومبر2006 ) سانحہ درگئی میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے چودہ فوجیوں کو مردان سی ایم ایچ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز درگئی میں تربیتی سنٹر میں خود کش حملے میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے چودہ فوجیوں کو تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ ان زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے مردان سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :