پاکستان اورویسٹ انڈیزنے ایک ایک کھلاڑی کوپہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا موقع دیا

جمعرات 7 دسمبر 2006 16:17

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین07دسمبر2006 ) سیریز کے دوسرے ون ڈے میں دونوں ٹیموں کی طرف سے ایک ایک کھلاڑی کوبین الاقوامی میچ کھیلنے کا اعزازدیاگیا پاکستان کی طرف سے آف سپنر عبدالرحمن اور ویسٹ انڈیز کی طرف سے لینڈل سمنز کوون ڈے کیپ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :