پاکستان ویسٹ انڈیزمیچ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہوتی رہیں

جمعرات 7 دسمبر 2006 16:19

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین07دسمبر2006 ) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے دوسرے ون ڈے میں ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہوتی رہیں فیصل آباد میں تقریباً تین سال بعد کوئی ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہورہاہے اس لیے شائقین کرکٹ کی اس میچ میں دلچسپی اپنے عروج پررہی میچ شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں اندرآنے کے لیے لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :