کورٹ میرج کرنے کی المناک سزا .. 30افراد نے ماں کے بازو اور بیٹوں کے کاٹ دیئے ۔۔ مظلوم خاندان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا .. 6ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے .. باقی ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا .. ڈی پی او ملتان
بدھ 3 جنوری 2007 21:14
(جاری ہے)
والدہ منظوراں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس کو 15پر اطلاع دی گئی جہاں پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 6ملزمان قاسم .
. بشیر احمد .. تنویر احمد .. محمد بخش .. محمد رفییق اور محمد اشرف کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے ڈی پی او نے بتایاکہ وہ 24گھنٹوں کے اندر اندرملزمان کو گرفتارکرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور مظلوم خاندان کو مکمل انصاف فراہم کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.