کوئٹہ اور گردونواح میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ‘ 400سے زائد مشتبہ افغان مہاجرین گرفتار ‘ طالبان تحریک سے وابستہ ہونے کے شبے میں تفتیش شروع
جمعرات 18 جنوری 2007 18:20
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے مشتبہ افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کوئٹہ اور گردانواح میں چھاپے مار کر مختلف علاقوں سے400سے زائد مشتبہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔
جن کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے اور ان سے طالبان تحریک سے وابستہ ہونے کے شبے میں تفتیش کی جارہی ہے،مزید گرفتاریاں متوقع ہیں ذرائع کے مطابق جلد کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میں مبینہ طالبان کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا مشتبہ افغانیوں کا کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.