فاسٹ بولر شعیب اختر میڈیکل چیک اپ کے لئے آج رات کو لندن کے لئے روانہ ہورہے ہیں

پیر 12 فروری 2007 16:48

فاسٹ بولر شعیب اختر میڈیکل چیک اپ کے لئے آج رات کو لندن کے لئے روانہ ..
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری۔2007ء) فاسٹ بولر شعیب اختر میڈیکل چیک اپ کے لئے آج رات کو لندن کے لئے روانہ ہورہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق شعیب اختر لندن میں اپنے گھٹنوں کے آپریشن کے حوالے سے سیکنڈ اوپینین لیں گے۔