فیصل آباد،مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین جاں بحق

جمعہ 16 فروری 2007 13:28

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔2007ء) فیصل آباد میں مکان کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والی تین خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کے فیصل آباد کے مہندی محلہ میں گزشتہ روز مکان کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والی تین خواتین جو ہسپتال میں داخل تھیں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعہ کی صبح چل بسیں۔

متعلقہ عنوان :