پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت پر سرکاری ملازم معطل

جمعہ 16 فروری 2007 13:29

پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت پر سرکاری ملازم معطل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔2007ء ) بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان کے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں حصہ لینا پر ایک سرکاری ملازم معطل۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اڑیسہ کے ایک سرکاری ملازم کو شاہ رخ خان کے پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی میں حصہ لینے پر حکومت نے پنچایت اکسٹنشن آفیسر مدن جیت ہوٹا کو پول ڈیوٹی سے غیر حاضر رہ کر پروگرام میں حصہ لینے پر معطل کر دیا ہے ۔