ڈنمارک کا عراقی شہر بصرہ میں تعینات اپنے 460فوجیوں کو اگست تک واپس بلانے کا اعلان

بدھ 21 فروری 2007 20:32

ڈنمارک کا عراقی شہر بصرہ میں تعینات اپنے 460فوجیوں کو اگست تک واپس بلانے ..
دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2007ء) ڈنمارک کے وزیر اعظم نے اعلان کیاہے کہ وہ عراق کے شہر بصرہ میں متعین اپنے 460فوجیوں کو اگست تک واپس بلالیں گے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق اس بات کا اعلان ڈینش وزیر اعظم نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے آئندہ ماہ بصرہ سے2000 برطانوی فوجی واپس بلانے کا اعلان کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :