سکھر میں خود کش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار‘ دھماکہ خیز مواد برآمد
جمعہ 9 مارچ 2007 13:21
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 16فروری کو جن 3 خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا تھا ملزم جلیل احمد بھی ان کا مفرور ساتھی ہے ۔
ڈی پی او کے مطابق ملزم نے کئی نام رکھے ہوئے تھے انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم 50 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث تھا اور اس کی 2 سب سے بڑی وارداتیں 2004ء کو سانحہ ڈیرہ مراد جمالی میں محرم کے دوران تھا جس میں 215 افراد مارے گئے تھے۔ اس کے علاوہ 8جون 2003ء کو کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر میں جو واقعہ ہوا تھا جس میں 15 ریکروٹ مارے گئے تھے اس میں بھی اس کا ہاتھ تھا۔ اس کے علاوہ ملزم نے ڈی ایس پی نثار حسین کاظمی کو بھی کوئٹہ میں قتل کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.