جسٹس رانا بھگوان داس کی قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے تقرری کے احکامات متعلقہ اتھارٹی کو بھیج دئیے ہیں۔سیکرٹری قانون وزارت قانون و انصاف

بدھ 21 مارچ 2007 19:01

جسٹس رانا بھگوان داس کی قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے تقرری ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 مارچ 2007) وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری قانون نے کہا ہے کہ جسٹس رانا بھگوان داس کی قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے تقرری کے احکامات متعلقہ اتھارٹی کو بھیج دئیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جسٹس رانا بھگوان داس کی قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے تقرری کے احکامات متعلقہ اتھارٹی کو بھیج دئیے ہیں۔ سیکریٹری قانون نے کہا کہ جسٹس رانا بھگوان داس نے متعلقہ اتھارٹی سے 23 مارچ تک چھٹی حاصل کی ہے ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ معزز جسٹس چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دیں گے ۔