جسٹس افتخار کیخلاف صدارتی ریفرنس واپس نہیں لیاجائیگا۔ شیخ رشید۔۔ نواز شریف ڈیل کے تحت بیرون ملک گئے ، پاکستان آئے تو واپس جدہ بھیج دیا جائیگا۔ وفاقی وزیرریلوے کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 15 اپریل 2007 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو اور حکومت کے درمیان بات چیت کے کیا نتائج نکلیں گے ، وہ اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس افتخار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت صدارتی ریفرنس واپس لیا جائے گا اور نہ ہی حکومت اس قسم کا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وکلا ء نے سیاست دانوں کی کالے کوٹ میں گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ اس سے پہلے تقریب سے خطاب میں ریلوے کے وفاقی وزیر نے کہا کہ فیصل آباد جیسے صنعتی شہر سے ٹرین کارگو سروس بہت پہلے شروع ہو جانی چاہئے تھی لیکن ریلوے میں موجود لوگ صرف سلیکشن اور پروموشن کے چکر میں رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.