اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر کی لال مسجد کی انتظامیہ سے ملاقات۔ مطالبات امام کعبہ کو پیش کرنے کی یقین دہانی
بدھ 6 جون 2007 13:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم سعودی سفیر کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اسلامی نظام کا نفاذ راتوں رات نہیں ہو سکتا تاہم حکومت کم از کم آرڈیننس ہی جاری کرکے اس کی شروعات کردے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی سفیر نے لال مسجد انتظامیہ کے مطالبات کی حمایت کی ہے اور انہوں نے لال مسجد انتظامیہ کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تفصیلات بھی معلوم کی ہیں۔ امام کعبہ سے ملاقات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ گنجائش موجود ہے اسی لئے ہی تو سعودی سفیر نے ان سے ملاقات کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.