شیر افگن نیازی نے بھی عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیا
جمعرات 14 جون 2007 17:58
(جاری ہے)
ڈاکٹر شیر افگن نیازی نے کہا کہ 1992ء میں سیتا وائٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اس کی بچی کا باپ ہے اور یہ بچی شادی کے بغیر پیدا ہوئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ لاس اینجلسکی ایک عدالت نے بھی یہ فیصلہ دیا تھا کہ عمران خان سیتا وائٹ کی بچی شیربان کا باپ ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 2004ء میں عمران خان نے کراچی میں پریس کانفرنس میں اس بات کا اعتراف کیا تھا جس میں ان کی بیوی جمائما بھی موجود تھی کہ وہ واقعی اس بچی کا باپ ہے اور اس کی کفالت کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ 1992ء کو ہوا تھا عمران خان اس کے بعد اسمبلی کے ممبر بنے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے 1971ء کے انتخابات کے جو قواعد ہیں اس کے مطابق عمران خان عوامی نمائندہ نہیں بن سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.