سپریم کورٹ کا پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کفیلہ صدیقی کی دوبارہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، سابق وزیر مملکت کو صحت یاب ہونے پر دوبارہ جیل بھیجنے کی ہدایت
منگل 3 جولائی 2007 12:08
(جاری ہے)
اس موقع پر دوبارہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹپیش کی گئی جس میں ان کے جسم پر چوٹ کے نشانات دکھائے گئے ہیں۔
تاہم عدالت نے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور اس سلسلے میں مکمل تحقیقات کی ہدایت کی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ کیس کے ملزم سابق وزیر مملکت برائے مواصلات شاہد جمیل علیل ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جس پر عدالت نے ہدایت کی کہ انہیں صحت یاب ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.