ہیری پوٹر سیریز کی آخری کتاب ہیری پوٹر اینڈدی ڈیڈلی ہالوز پوری دنیا میں ایک ساتھ فروخت کے لئے پیش کردی گئی

ہفتہ 21 جولائی 2007 11:14

ہیری پوٹر سیریز کی آخری کتاب ہیری پوٹر اینڈدی ڈیڈلی ہالوز پوری دنیا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔ 2007ء) ہیری پوٹر سیریز کی آخری کتاب ہیری پوٹر اینڈدی ڈیڈلی ہالوز پوری دنیا میں ایک ساتھ فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہے جبکہ پاکستان میں اس کتاب کی تقریب اجرا کراچی کے پارک ٹاورمیں رکھی گئی تھی جو وہاں گاڑی میں بم ملنے کے بعد ملتوی کردی گئی

متعلقہ عنوان :