مسلم لیگ میں کوئی اختلافات نہیں‘ جمالی جماعت چھوڑ چکے ہیں ۔ چوہدری شجاعت حسین۔۔بینظیر بھٹو کے ساتھ ڈیل نہیں ڈھیل دی گئی ہے‘ اور یہ ڈھیل نواز شریف کو بھی دی جاسکتی ہے۔ نواز شریف عدالت جائے بغیر بھی واپس آسکتے ہیں
اتوار 5 اگست 2007 17:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ اپنے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لے گی اور اس کا مقابلہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہی ہوگا۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ظفر الله جمالی پارٹی چھوڑ چکے ہیں انہیں مسلم لیگ کے خلاف ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں مسلم لیگ میں کوئی انتشار نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ظفر الله جمالی کا یہ کہنا کہ چوہدریوں کی سیاست گجرات تک محدود ہے یہ ان کی ذاتی سوچ ہے مسلم لیگ ایک ہمہ گیر جماعت ہے جو پورے ملک میں ہے۔
ایک سوال کے جواب میں مسلم لیگ کے صدر نے کہا کہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہے اسے کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی جمہوریت کی گاڑی پٹڑی سے اترنے کا کوئی خطرہ ہے اس حوالے سے شیخ رشید احمد کا بیان ان کی ذاتی سوچ ہوسکتی ہے۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ نواز شریف نے وطن واپسی کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے تاہم وہ اس کے بغیر بھی وطن واپس اسکتے ہیں لیکن ان کا طیارہ یہاں لینڈ کریگا یا واپس بھیج دیا جائے گا اس بارے میں فیصلہ ان کی آمد پر ہی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.