مہمند ایجنسی مقامی طالبان نے حاجی صاحب ترنگزئی کے مزار اور مسجد کا قبضہ چھوڑنے پر رضامندی کا اظہار کردیا

پیر 6 اگست 2007 17:57

مہمند ایجنسی مقامی طالبان نے حاجی صاحب ترنگزئی کے مزار اور مسجد کا ..
وانا (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 6 اگست 2007) مہمند ایجنسی مقامی طالبان نے حاجی صاحب ترنگزئی کے مزار اور مسجد کا قبضہ چھوڑنے پر رضامندی کا اظہار کردیا ہے جس پر ائندہ چوبیس گھنٹوں میں عملدرآمد کیا جائے گاطالبان کے ساتھ مزاکرات کرنے والے جرگہ کے رکن مولانا جبار نے ون ورلڈ سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جامعہ مسجد اور مزار پر قابض طالبان کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے اور جلد ہی طالبان مسجد اور مزار کا قبضہ چھوڑکر چلے جائے گے تاہم طالبان نے مزار کے احآطہ میں قائم مدرسہ کے لئے خطیب تعیننات کرنے اور اس میں درس و تدریس جاری رکھنے کی شرط عائد کی ہے

متعلقہ عنوان :