صدر مشرف کو دوسری مدت کیلئے باوردی صدر منتخب کرائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے پرویز مشرف کا وردی میں رہنا انتہائی ضروری ہے، آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی سے ون ٹو ون مقابلہ ہو گا، آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ کلین سویپ کریگی اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی، چوہدری پرویز الٰہی کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 16 اگست 2007 17:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے ہمارا کوئی انتخابی اتحاد نہیں ہو گا بلکہ ان سے ہمارا ون ٹو ون مقابلہ ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کو ہم نے متحد کیا لوگ تو مسلم لیگ کو چھوڑ کر جدہ چلے گئے تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) اس وقت متحد ہے اور اس نے پورے پاکستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے پہلی کلاس سے لے کر میٹرک تک مفت تعلیم پنجاب کے شہر کارنامہ ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہونے والے الیکشن میں مسلم لیگ اپنی سابقہ شاندار کارکردگی کی بنا پر کلین سویپ کرے گی اور اگلے پانچ سال کے لئے پھر چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی جبکہ پیپلز پارٹی سے مذاکرات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف صرف ہمارے صدر نہیں بلکہ پوری قوم کے پاکستان کے صدر ہیں کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات مشورہ ان کا آئینی حق ہے۔ مسلم لیگ پریشان نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.