مختلف علا قوں میں 2نا معلوم افر اد کی لا شیں ملی

بدھ 12 ستمبر 2007 15:59

خیرپور (ٍٍاردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12ستمبر2007)خیرپو ر کے مختلف علا قوں میں 2نا معلوم افر اد کی لا شیں ملیں ہیں ،پہلی لا ش ببرلو ٰ کے قریب سٹرک کے کنا رے پڑی ہوئی ملی سمجھا جا رہاہے کہ کسی گا ڑ ی سے گر کر ہلاک ہو ا ہے جبکہ دوسری لا ش ٹنڈومستی کے علا قے سے ملی ہے دونوں لا شوں کی شنا خت نہیں ہو سکی اور دونوں کو لا وارث قراردے کردفنا دیا گیا ۔