صدر جنرل پرویز مشرف قانون اور آئین کے تحت صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ۔۔جسٹس ریٹائرڑ وجہیہ الدین احمد کا کراچی بار ایسو سی سے ٹیلیفونک خطاب

جمعہ 28 ستمبر 2007 12:21

صدر جنرل پرویز مشرف قانون اور آئین کے تحت صدارتی انتخابات میں حصہ لینے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2007ء) جسٹس ریٹائرڈ وجہیہ الدین احمد نے کہا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف قانون اور آئین کے تحت صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی بار ایسو سی سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر صدر جنرل پرویز مشرف ایکتیس دسمبر دو ہزار چار کو وردی اتارنے کا وعدہ پورا کرلیتے تو آج یہ مسائل پیدا نہیں ہوتے۔

متعلقہ عنوان :