چوہدری امیر حسین نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے سامنے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کی دستاویز پر دستخط کئے

پیر 1 اکتوبر 2007 15:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2007ء) سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین نے پیر کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد احمد کے سامنے جنرل پرویز مشرف کے حق میں صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہوگئے۔

(جاری ہے)

اور اس بارے میں انہوں نے 11بج کر 53منٹ پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کے سامنے کاغذات نامزدگی سے دستبرداری پر دستخط کئے۔