قومی ٹیم کو اوپنرز کا مسئلہ درپیش ہے، شعیب ملک ،ہماری نظر یں بھارت کے ساتھ میچز پر لگی ہوئی ہیں، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز ہمارے لئے انتہائی اہم ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس
پیر 22 اکتوبر 2007 19:45
(جاری ہے)
اس کے باوجود ہمارے باؤلرز نے میچ جتوا دیا فیصل آباد میں ہم یہ غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہے لاہو رمیں دوسرا ون ڈے جیتنے کے بعد تیم کا مورال بلند ہے۔ فیصل آباد میچ جیت کر ملتان میں نئے ازم سے کھیلیں گے۔ انضمام الحق کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ کرکٹ کی تاریخ کا مایہ ناز بلے باز تھا وہ دنیا کی کسی بھی ٹیم میں میچ وننگ کا کردار ادا کر سکتا ہے پاکستانی ٹیم ان کی کمی شدت سے محسوس کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مکمل طور پر فٹ نہیں ہوں میری لیفٹ ٹانگ میں ابھی کچھ کھچاؤ ہے مگر میں آج فیصل آباد ون ڈے میں ضرور کھیلوں گا، انہوں نے کہا کہ کسی بھی میچ میں ٹاس جیتنے کا کوئی کردار نہیں ہوتا۔ ہم پہلے بیٹنگ کریں یا باؤلنگ اگر ٹیم کمبینیشن اچھا ہو تو کوئی بھی ٹیم میچ جیت جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بیٹنگ یا باؤلنگ کرنے کا فیصلہ وکٹ دیکھنے کے بعد کریں گے۔ لاہور میں کیچ چھوڑنے والی غلطیاں دوبارہ نہیں دہرائیں گے، تمام پلیئرز محنت کر رہے ہیں تیسرے ون ڈے میں فتح حاصل کرنے کیلئے گراؤنڈ میں اتریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.