فیصل آباد میں پرویز الہی کی فیصل آباد آمد کے موقع پر پولیس کی جانب سے وکلاء کو گرفتار کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا
منگل 13 نومبر 2007 12:11
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آبا د کے صدر تنو یر رندھاوا اور متعددوکلاء کو ان چھاپوںکے دوراںگرفتار کیا گیا۔
جبکہ چوک گھنٹہ گھر کے قریب مظاہرہ کرنے والے سات وکلاء کو بھی پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ضلع کچہری فیصل آباد کو ایک مرتبہ پھر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے ۔ کچہری میں وکلاء سیمت عام شہریوںکا داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے جسکے کے باعث شہریوںکو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.