کوالالمپور: انگلینڈنے پاکستان کو چارایک سے ہرادیا
بدھ 5 دسمبر 2007 17:03
(جاری ہے)
پہلے ہاف میں انگلینڈ کو تین صفر کی برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں پاکستان کا واحد گول فل بیک محمد عمران نے پنالٹی کارنر پر بنایاجبکہ انگلینڈ نے مزید ایک گول کرکے اسکور چارایک کرلیا۔
پانچ میچوں میں تین میں ناکامی اورایک ڈراکے بعد پاکستان صرف چار پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن پرچلے گئے ہیں۔ جبکہ انگلینڈ نے چھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی پاکستان کواگلے دومیچز ہالینڈ اور کوریا جیسی مضبوط ٹیموں سے ہے اس لئے کوئی غیر معمولی کارکردگی سامنے نہ آئے تو پاکستان آئندہ سال کے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.